سیالکوٹ:آج کے دور میں حلال ذرائع سے اپنا گھر بنانا بڑی کامیابی ہے
سیالکوٹ(سمیر قادری سے)رزق حلال کماتے ہوئے اپنا گھر بنانا آج کے دور مین بہت بڑی کامیابی ھے، اس بڑی کامیابی پر محمد شہباز سیمپل مین کو مبارک باد پیش کرتے ہین اور دل کی اتھا گہرائیون سے انکے لئے دعا گو ہیں اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چک مڈاہر میں محمد شہباز سیمپل میں کی طرف سے انکی رہائش گاہ پر دئیے گئے عشائیہ میں شریک دوستوں نے کیا چک منڈاہر میں محمد شہباز سیمپل مین نے گھر خریدنے کی خوشی میں عشاٸیہ دیا جس میں جنرل مینجر کروز انٹرپراٸزز مدثر محبوب آف چونڈہ پروڈکشن مینیجر وسیم رسول آف ڈالووالی سینیٸر پیٹرن ماسٹر محمد فاروق آف ڈسکہ سپرواٸزر حضرت بلال خان آف اگوکی محمد شہزاد آف ڈسکہ وسیم ڈیزاٸنر آف بھڑتھ احمد رضا خان آف ساھووالہ محمد جعفر آف بوتھ محمد عرفان آف کلووال دیگر نےخصوصی شرکت کی
0 تبصرے