Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری



عید کے دنوں میں 2000 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد 14مقدمات درج


سیالکوٹ (ملک حسن رزاق سے)  سیالکوٹ پولیس نے عید کے دنوں میں بھی خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈوان جاری رکھا اسی سلسلہ میں عید کے ایام میں 14 مقدمات درج 2000 سے زائد پتنگیں و متعدد ڈوریں برآمد کر کے درجنوں پتنگ باز و پتنگ فروش ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا گیا ہے.اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی طارق محمود ڈهڈی نے کہا ہے والدین بالحصوص اس بات کو ملحوظ خاطر رکھیں  پتنگ بازی کا مقدمہ درج ہونے پر اس کا اندراج پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں بھی جاتا. جس کی وجہ سے آپ کے بچے کو مستقبل میں  کوئی بھی معقول نوکری حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کرنے میں مشکلات پیش آئیں  گی اور اس کا مستقبل تاریک ہو کر رہ جائے گا۔   اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور انہیں اس قبیح فعل سے باز رکھیں.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے