Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میرپور خاص:ایس ایس پی عادل میمن کی ہدایت پر ناجائزتجاوزات کے خلاف مہم جاری



 میرپورخاص( بیورو چیف شہزاد خان صابری)ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی ہدایات کی روشنی میں ٹریفک پولیس انچارج حیدر علی بلوچ نے دوسرے روز بھی میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کے انسداد تجاوزات عملے کے ساتھ ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے چاندنی چوک،جڑواری شاخ  میرپورخاص میں آپریشن  جاری رکھتے ہوئے متعلقہ علاقوں کے متعلقہ مقامات سے عوام کو آمد و رفت میں درپیش مشکلات دور کرنے کیلئے عملی اقدامات شروع کر رکھے ہیں۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے