Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ: تھانہ کوٹلی لوہاراں :گاؤں سدے چک میں رقابت کی آگ خاتون قتل قاتل کی خودکشی



مقتولہ پانچ بچوں کی ماں کو دوسرے شخص سے تعلقات رکھنے کی بنا پر مبینہ عاشق نے گولی مار کرخودکشی کرلی 

سیالکوٹ(ملک حسن رزاق سے) تھنہ کوٹلہ لوہاراں کے گاوں سدے چک کی رہائشی مسمات ح کو مبینہ عاشق شانی بٹ نے موت کے گھاٹ اتار کر خود کشی کرلی زرائع کے مطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے متعلقہ گاؤں سدے چک محل جرائم پورہ کے رہائشی شانی بٹ نامی نوجوان کا تعلق مقتولہ مسمات ح  گزشتہ ایک سال سے تھا  مقتولہ (ح) بھی سدے چک کے پہاڑے والے محلہ سے تھی مقتولہ خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی خاتون کا خاوند بیرون ملک مقیم ہے مبینہ طور پر خاتون (ح) کا تعلق کھروٹا سّیداں کے ایک شخص  سے بھی بیان یا جاتا ہےجب شانی بٹ کو اس بات کا عم ہوا تو اس نے مقتولہ کو سختی سے اس امر سے باز رہنے کی تاکید کی  منع کرنے کے باوجود مقتولہ کے دوسرے نوجوان سے تعلق قائم رکھنے پر شانی بٹ نے طیش میں کر پانچ بچوں کی ماں کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی گولیوں کی آواز سنتے ہی اہل محلہ  میں حوف و ہراس پھیل گیا معلومات کرنے پر مقتولہ کے گھر  میں داخل ہوئے تو کہرام مچ گیا اور فی الفور 15 پر پولیس کو اطلاع دی اطلاع موصول ہوتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ ڈی ایس پی اور متعلقہ تھانہ کی پولیس بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گی۔


ت

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے