Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ:پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کا سلسلہ جاری



مسلم لیگ ن کے منشاء اللہ بٹ اور چوہدری محمد اکرام نے کاغذات جمع کروائے

سیالکوٹ(ملک حسن رزاق سے) پنجاب بھر میں ہونے والے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ھو گیا اسی سلسلہ میں سیالکوٹ میں بھی امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے حواجہ محمد آصف  کے زیر قیادت پی پی 38 سے ن لیگ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی منشا اللہ بٹ صاحب کاغذات نامزدگی جمع کروئے۔جبکہ تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء عثمان ڈار کا صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ھے عثمان ڈار ، منشا اللہ بٹ کے مقابلہ پر حلقہ پی پی 38 سے الیکشن لڑیں گےامیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 37 چوہدری محمد اکرام  نے بھی  کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے