Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ :ڈسکہ میں انچارج پٹرولنگ پولیس نے لوڈر رکشہ سے مضر صحت گوشت پکڑ لیا



سیالکوٹ،(ملک حسن رزاق سے )ڈسکہ میں انچارج پٹرولنگ پولیس نے لوڈر رکشہ سے مضر صحت گوشت پکڑ لیا

تفصیل کے مطابق سرکل ڈسکہ میںانچارج پٹرولنگ پولیس گلوٹیاں موڑ سب انسپکٹر جابرحسین بھٹی کی بڑی کارروائی،دوران ناک بندی لوڈر رکشہ سے مضر صحت گوشت پکڑ لیا ۔ملزم شمشاد سکنہ لاھور کے خلاف تھانہ سٹی ڈسکہ میں مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے مقامی پولیس نے تفتیش شروع کردی ملزم سے مزید انکشاف کی توقع ہے-

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے