آواز ڈیجیٹل میڈیا گروپ آن لائن:اسلام آباد ھائی کورٹ عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار
عمران خان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا گرفتاری پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹ)اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا اسلام آباد ھائی کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دائر رٹ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا فیصلہ میں اسلام آباد ھائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔ عمران خان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا کل کا۔دن کافی اہم ھو گا کہ عمران خان کا جسمانی ریمانڈ دیا جاتا ہے یا ضمانت یا رہائی ھوتی ھے
0 تبصرے