Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ عمران خان کی گرفتاری پر مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس کے 5 جوان زخمی.

 


سیالکوٹ(سٹاف رپورٹ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح سیالکوٹ میں بھی تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کے خلاف مظاہرے کئے گئے مظاہرین نے مختلف علاقوں میں قانون ہاتھ مین لیتےہوئے توڑپھوڑ اور ریاستی مشنیری کو نقصان پہنچایا  مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس کے 5 جوان زخمی ہوگئے 






زخمی جوانوں کی عیادت کےلئے ڈی پی او حسن اقبال ڈپٹی کمشنر عدنان محمود کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گے.زخمی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی. اس موقع پر ڈی پی او حسن اقبال نے کہا شہر کا امن برقرار رکھنے کے لیے سیالکوٹ پولیس کا ہر جوان بھرپور عزم کے ساتھ کھڑا ہے.  شہریوں کی جان و مال اور املاک کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے