Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سمبریال :دورانِ ڈکیٹی کار سوار کی فائرنگ دو ڈکیٹ ہلاک



سیالکوٹ:دورانِ ڈکیٹی کار سوار  سوار کی فائرنگ دو ڈکیٹ ہلاک

چوری ڈکیٹی راہزنی قتل کی سنگین وارداتوں سے شہری خوف و ہراس کا شکار

سیالکوٹ(ملک حسن رزاق سے) ماڈل تھانہ کی حدود ڈسکہ روڈ آدمکے اڈا نرسری کے قریب دو افراد کی لاشیں ملنے کی اطلاع ریسکیو 1122کو دی گی ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دوران ڈکیتی کار سوار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں مبینہ ڈاکیٹ ہلاک ہو گئے۔مبینہ ڈاکیٹ بلاول ولد گلزار عمر 34 سال سکنہ سمبڑیال کو سینے میں اور اختر ولد غلام مصطفیٰ عمر 30 سال سکنہ سیالکوٹ کو کمر میں فائر لگنے سے موت واقع ہوئی۔ واقع سے علاقے میں شدید خوف وحراس پھیل گیا۔شہری چوری ڈکیتی، راہزنی، قبضہ مافیا اور  قتل کی سنگین وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں  اس موقع پر اہلیان سمبڑیال نے کہا ڈی پی او سیالکوٹ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے  شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی پنجاب ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے