Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ:ضلع بھر میں 203 پولیس افسران کو مختلف عہدوں پر ترقیاں






ضلع سیالکوٹ میں اب تک 203 پولیس افسران کو مختلف عہدوں پر ترقیاں دی گئی ہیں سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں تعینات 17 اسٹنٹ سے انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ترقی پانے والوں میں تھانہ صدر سیالکوٹ کی اورا چوکی کے انچارج میاں شہباز احمد۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے محمد ادریس۔تھانہ حاجی پورہ میں تعینات بلال احمد چیمہ۔محمد حبیب ۔محمد شہباز خان۔عمیر احمد چیمہ۔اصغر خان۔الفت علی۔محمد عتیق۔عابد حسین عابد۔محمد یعقوب۔سرفراز احمد۔شاہد محمود۔غوث میراں۔عامر رئیس۔کاشف علی بٹ اور شکیلہ شہزادی شامل ہیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ضلع سیالکوٹ میں اب تک41 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر ۔65 اسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر ۔66 ہیڈکانسٹیبلز کو اسٹنٹ سب انسپکٹر اور 31 کانسٹیبلز کو ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقیاں دی ہیں محکمہ پولیس میں ترقیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے