Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ:انتظامیہ کی ناہلی قادیانیوں کے قبرستان میں شعائر اسلام استعمال کرنے پر اہل علاقہ کی تشویش



سیالکوٹ کی امن کمیٹی کے چیئرمین اصغر چیمہ کی نااہلی کی وجہ سے سیالکوٹ کا امن خطرہ میں 

 سیالکوٹ(رمیض گُجر سے) حاجی پورہ کے نواحی علاقہ بوگڑھا میں قادیانیوں کے قبرستان میں شعائر اسلام استعمال کرنے پر علاقہ مکینوں اور تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے عمائدین نے ایک درخواست ایس ایچ او حاجی پورہ کو دی جس ایس ایچ او اویس بسرا اور سیکورٹی برانچ کے ذمہ داران نے معاملے کی حساسیت کے پیش نظر ڈی ایس پی سٹی کو معاملہ سے آگاہ کیا ڈی ایس پی  سٹی نے معاملہ میں درخواست گزاروں کے ڈلائل سنی تحفظ ختم نبوت کے عمائدین نے  ڈی ایس پی سٹی کو امن و امان برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی اور ساتھ ہی پاکستان کے 1984 ختم امتنائے آرڈیننس کے تحت قادیانیوں کے شعائر اسلام استعمال کرنے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ قادیانیوں  کے شعائر اسلام کے استعمال سے روکنے کے لئے اقدامات کرنے پر زور دیا۔



امن کمیٹی کے نمائندوں چیئرمین اصغر چمیہ اور غلام محی الدین نے قادیانی جماعت کے نمائندوں کے ہمراہ DSP کے ساتھ ملاقات کی بعد میں ایک تحریری معاہدہ جس کہ مطابققادیانی جماعت شعائر اسلام کو اپنے قبرستان سے ایک ہفتے کے اندر اندر ہٹا دے گی ۔قادیانی جماعت پاکستان کے ہر قانون پر یقین رکھتی ہے اس قانون کے مطابق خود کو غیر مسلم اقلیت تسلیم کرتے ہوئے آئندہ شعائر اسلام استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کے طور پر Undertaking

دے گئ۔



اپنے قبرستان کے باہر واضح لکھے گئ  قبرستان جماعت احمدیہ بعد ازاں امن کمیٹی نے ختم نبوت کے عمائدین کو قادیانیوں پر ایف آئی آر  کرانے کے موقف سے پیچھے ہٹنے پر زرو دیا ۔

جس پر عمائدین نے قادیانیوں نے جو معاہدہ امن کمیٹی کے ساتھ کیا اس پر عملدرآمد  کرانے پر مشروط طور پر FIR کے موقف سے پیچھے ہٹ گے۔اب اس معاہدہ کو ہوئے 3 ہفتوں کا وقت گزر گیا ۔قادیانیوں اپنے معاہدے سے انحراف کر گے اور انہوں نے یہ موقف اختیار کیا کہ امن کمیٹی کے چیئرمین اصغر چمیہ نے زبردستی ان سے یہ معاہدہ سائن کرایا ہے۔انتظامیہ اور تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے عمائدین درمیان ملاقاتیں جاری میں ڈیڈ لاک برقرار ہے

تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے عمائدین نے چیئرمین میں اصغر چمیہ کو غیر ذمہ دار اور نامعقول آدمی قرار دیتے ہوئے اس کو ہٹانے کی استدعا کر دی ۔تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے عمائدین نے اس معاملے کو ملکی سطح پر اٹھانے کے لئے رابطے تیز کر دیے۔اس پیرائے میں تحریک لبیک یارسول، عالمی مجلس ختم نبوت،ورلڈ ختم نبوت یوتھ فورس کے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت اور اہل حدیث یوتھ فورس کی قیادت کے ساتھ رابطے تیز کرتے ہوئے جلد اگلے لالحے عمل کا اعلان کریں گے ۔






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے