Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستان زندہ باد موومنٹ کا مقصد ہر محاذ پر تمام سکیورٹی ادروں کا دفاع کرنا ہے۔سیدذاکر شاہ آفریدی



میرپورخاص (بیورو چیف شہزاد خان صابری)پاکستان زندہ باد موومنٹ رجسٹرڈ کے مرکزی صدر سید زاکر شاہ آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ پاکستان زندہ باد موومنٹ  ایک غیر سیاسی تنظیم ہے کہ جس کے قیام کا مقصد پاکستان آرمی و تمام سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرنا،ہر پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا اور عوام کے دلوں میں اپنے ارض پاک اپنی آرمی اور ادراوں سے محبت پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح وبہبود،تعمیر وترقی کیلئے بلاتفریق خدمت کرنا ہے،پاکستان زندہ باد موومنٹ الحمدللہ پاکستان کے تمام صوبوں اور آزادی کشمیر میں اپنے عہدے داروں کے ذریعے فعال کردار ادا کرتے ہوئے میدان عمل میں ہے،اس کی ممبر شپ کا سلسہ بھی جاری ہے،لہذا ہم تمام محب الوطن پاکستانیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ جو عوامی خدمت کا جذبہ رکھتےہیں،ہمارے اس عظیم مقصد میں شامل ہونا چاہتے ہیں،تو اس کی ممبر شپ حاصل کریں ممبر شپ کی کوئی فیس نہیں،ہرپاکستانی حلف دےمیں وعدہ کرتا  کرتی ہوں پاکستانی ہونے کے ناطے ہر جگہ ہرقت اور ہر محاذ پر اپنی افواج اور گمنام ہیروز کا دفاع کرونگا،ہم اس پیغام کو عام کرتے ہوئے پاکستان کےہرگھر تک یہ پیغام پہنچا رہے ہیں۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے