Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ: محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی گریڈ 19 کا آفیسر کرپشن پر گرفتار


سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدائیت پر محمد راشد ملک ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ رشوت خور عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے  19 گریڈ کا آفیسر گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق محمد حمزہ کی درخواست پر پنجاب سرونٹس ہاؤسنگ ڈوپلمنٹ سیالکوٹ پروجیکٹ مینجر محمد ادریس کو انٹی کرپشن نے ڈھاہی کڑور کی کرپشن میں گرفتار کیا ہے پراجیکٹ ڈائریکٹر اسکیم PGSHF سیالکوٹ کو مدعی سے مختلف اوقات میں2کروڑ 70 لاکھ روپے رشوت لینے پر بعد از انکوائری مقدمہ نمبر 11/2023 درج رجسٹر کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے محمد ادریس ملزم19 گریڈ کا آفیسر ہے 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے