Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے نفاذ کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار

 

اسلام آباد(میڈیا رپورٹ) پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے نفاذ کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

رواں سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پابندیاں لگانے والے ممالک میں پاکستان، ایران اور بھارت کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا۔ نجی کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں 42 نئی پابندیوں میں سے 3 کا ذمہ دار ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں 9 مئی کو سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد نافذ کی گئیں۔۔

رپورٹ میں ایشیاء کو انٹرنیٹ پابندیوں کا مرکز بھی قرار دیا گیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 9 مئی کے بعد پاکستان میں ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب تک رسائی پر پابندی عائد کی گئی۔ کئی دنوں تک ملک بھر میں شہریوں کو سیلولر نیٹ ورک میں رکاوٹیں کا بھی سامنا کرنا پڑا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے