Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ڈسکہ:شدید آندھی اور طوفان کے باعث مسجد کا مینار گرگیا



 سیالکوٹ(نمائندہ) شدید آندھی اور طوفان کے باعث جامع مسجد کامینار زمین بوس ہو گیا کسی جانی نقصان کی اطلاع نہین ملی  تفصیلات کے مطابق سرکل ڈسکہ کے تھانہ بمبانوالہ کے نواحی علاقہ میترانوالی گاؤں کی  جامع بڑی مسجد میترانوالی کا مینار شدید آندھی اور طوفان کےباعث گر کر شہید ہو گیا،




 مینار مسجد کے وضو خانہ پر گرا جس کی وجہ سے مسجد کے وضو خانہ کو بھی نقصان پہنچا، مسجد کی چھت کو جزوی نقصان ضرور پہنچا تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے