Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ:تھانہ بمبانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں


 

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آ فیسر محمد حسن اقبال کی ہدایت پر ایس ڈی پی او۔ڈسکہ سرکل ملک محمد خلیل کی زیر نگرانی تھانہ بمبانوالہ کے کرائم فائٹر ایس ایچ او شاہد اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ بد نامہ زمانہ 3 رکن ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔اور ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آ غاز شروع کر دیا ہمارے نمائندے عامر حسین کی رپورٹ کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کہ کرائم فائٹر ایس ایچ او شاہد اقبال اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے زوہیب عرف زوبی گینگ گرفتارکرلیا جن میں زوہیب ولد محمد افضل جاوید قوم آرائی سکنہ کالونی دھلے ۔ بلال ولد محمد سلیم راجپوت سکنہ اروپ ۔احمد ولد قیصر قوم کشمیری سکنہ سٹلائیٹ ٹاؤن گوجرانولہ گرفتار گینگ سے برآمد ہونے والے سامان میں 4 عدع موٹر سائیکل 1عدد گاڑی ویگنار3 رس چھترے مالیت چونتیس لاکھ پچاس ہزار دو عدد موبائل مالیت 93200 اور ایک لاکھ یارہ ہزار برآمد گی کی۔تھانہ بمبانوالہ کے ایس ایچ او شاہد اقبال نے بتایا کے موترہ کی حدود میں سات عدد وارداتوں کا انقشاف کیا مذید تفتیش جاری ہے گرفتار گینگ معتد وارداتوں میں مطلوب تھے ایس ایچ او شاہد اقبال نے کہا میری اولین ترجیح ہے کہ میں علاقہ میں ناسور  منشیات فروشوں کا صفایا کرنا اور جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے ۔*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے