Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اسلام آباد: اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نہل حفیظ کی دبنگ کاروائی گیس ایجنسیاں سیل

 اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر پھوٹوہارنہل حفیظ  کا تھانہ نون اور تھانہ شمس کی حدود میں مختلف ایریاز کا دورہ کیا گیا دو عدد گیس ایجنسیاں سیل کی گئی اور باجے فروخت کرنے والوں کو وارننگ دیکھ کر کہا کہ اسلام اباد میں دفعہ 144 کے تحت ہر قسم باجے بجانا اور فروخت کرنے پر پابندی ہے انتظامیہ کی طرف سے باجے فروخت کرنے پر متعلقہ دکانداد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے