سیالکوٹ(بیورورپورٹ)تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ مہموجوعہ میں جیٹھانی نے درانی کو چھری مار کر قتل کر دیا۔
ٹفصیلات کے مطابق صبح 7بجے موضع تھانہ کوٹلی لوہاراں کے موضع مہموجوعہ میں آسیہ بابر اور اقراء فصیل جو آپس میں درانی جٹھانی تھی ان کا جھگڑا ہوا اور جھگڑے کے دوران اقراء فصیل نے آسیہ بابر کو چھری کا وار کر کے شدید زخمی کر دیا جو کوٹلی لوہاراں ہسپتال جا کر فوت ہو گئی مقامی پولیس موقع پر پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
0 تبصرے