Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے55 سالہ خاتون سے شادی کرلی


 

مانسہرہ کے 110 سالہ بزرگ نے55 سالہ خاتون سے شادی کرلی، ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شخص نے 55 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔

میڈیاکے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔



عبدالحنان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر 70 سال ہے جب کہ عبدالحنان کے خاندان میں مجموعی طور پر 84 افراد شامل ہیں جن میں 6 بیٹے ، 6 بیٹیاں اور متعدد پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں شامل ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے