Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میرپور خاص:دودھ مافیاء کے خلاف ضلعی انتظامیہ ان ایکشن۔ اسسٹنٹ کمشنر کے دودھ کے باڑوں پر چھاپے مضر صحت اقدام پر بھاری جرمانے

 


میرپور خاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص نور مصطفیٰ لغاری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیو کا شہر کے مختلف علاقوں میں قائم دودھ کے باڑوں پر چھاپہ،دودھ میں ملاوٹ،اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ بھینسوں کو مختلف انجیکشن لگا کر زیادہ دودھ کی لالچ کرنے والے باڑا مالکان کے خلاف کاروائی بھاری جرمانہ عائد کئے،اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر نور مصطفیٰ لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ دودھ میں ملاوٹ کرنے پر جہاں جرمانے عائد کئے گئے ہیں ویہی بھینسوں کو انجیکشن لگا کر زیادہ دودھ کی لالچ کرنے والوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی کیونکہ انجکشن کی وجہ سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں لوگوں کی جان و مال کا تحفظ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے