Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ:سی او میونسپل کارپوریشن ملک اعجاز احمد کا حاجی پورہ روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

سیالکوٹ (ظفر عباس )مونسپل کارپوریشن کے سی او ملک اعجاز احمد نے حاجی پورہ روڈ پر ناجائز تجاوزات کر نے والوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق مونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر ملک اعجاز نے روڈ پر اپنی دوکانوں کے باہر ناجائز تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی  حاجی پورہ روڈ پر ہوٹلوں کے باہر لگے ہوئے سٹال کو ختم کر دیا اور ان کا سامان ضبط کر لیا سی  او کارپوریشن ملک اعجاز کا کہنا ہے اگر کسی نے ناجائز تجاوز کو ختم نہ کیا اس کے خلاف قانونی کارروائی بھی ہوگی اور اس کے خلاف ایف ائی ار بھی درج کی جائے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے