Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

لاہور میں 2 جعلی نیب افسران کوگرفتارکرلیا گیا



 لاہور(رپورٹ) لاہور میں 2 جعلی نیب افسران کوگرفتارکرلیا گیا تفصیلات کے مطابق ملزمان بلاول ہارون اور اکمل کے قبضہ سے حساس اداروں کی جعلی اسٹمپ، لیٹر پیڈ، سرکاری افسران کے جعلی وزیٹنگ کارڈز اور متاثرین سے لوٹی گئی رقم بھی برآمد، ترجمان نیب نے بتایا ملزمان سادہ لوح افراد کو کام نکلوانے کا جھانسہ دے کر خطیر رقوم بٹورتے رہے اور بعد ازاں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے،  ترجمان نیب نے مزید بتایا ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اولکھ نے حالیہ کھلی کچہری میں ملزمان کیخلاف شکایت موصول ہونے پر فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے