میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والوں کی شامت آگئی،حیسکو میرپورخاص کی جانب سے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا،سپرنٹینڈینٹ انجینئر امیر احمد میمن اور ایکس سی این سید مختیار شاہ کی سربراہی میں حیسکو کی ٹیم نے گلشنِ عمیروسٹلائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن میں بجلی کے بلوں کے نائندگان بنگلوں کے مالکان کے کنکشن منقطع کر دیئے،حیسکو سپریڈینٹ انجینئر امیر احمد میمن کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں اور بل ادا نہ کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا،حیسکو کے مالی حالات میں سدھار لانے کے لئے گرینڈ آپریشن کر رہے ہیں،بجلی چوروں اور کنڈا چلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں گے۔۔
0 تبصرے