Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میرپورخاص:42 ویں یوم دعوت اسلامی پر عظیم الشان مدنی مذاکرہ امیر اہلسنت کا ویڈیو لنک پرخطاب مدنی پرچم کی پرچم کشائی

 


میرپورخاص (بیورو چیف شہزاد  خان صابری)2ستمبر 42ویں یوم دعوت اسلامی کے موقعے پرمیرپورخاص میں عظیم الشان مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد ہوا،جس میں قبلہ شیخ طریقت امیر اہلسنت محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ نے یوم دعوت اسلامی کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خوبصورت مدنی بھولوں سے نوازہ،اس موقعے پر دعوت اسلامی میرپورخاص ڈویژنل کے ذمہ داران و عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کثیر تعداد موجود تھی،یوم دعوت اسلامی کے سلسلے میں نیو فیضان مدینہ رتن آباد پھاٹک میرپورخاص میں دعوت اسلامی کے ڈویژنل نگراں حافظ زین عطاری اور دیگر ذمہ داران و مدرستہ المدینہ کے اساتذہ کرام اور طلبہ نے مدنی پرچم کی پرچم کشائی کی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے