*میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)حیسکو میرپورخاص کے افسران و عملے پر حملے کے مقدمات میں نامزد 52 میں سے 7 صارفین و ملزمان کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری مقامی عدالت سے منظور،پولیس اسٹیشن سیٹلاٸیٹ ٹاٶن میرپورخاص میں درج مقدمات میں ندیم عباسی ایڈووکیٹ نے ماڈل کرمنل ٹراٸل کورٹ کے فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے منظور کراٸی،حیسکو صارف حماد خان،جواد رٶف،محمد عاصم عرف اجی،خاتون ایڈوکیٹ اسماء ملک،محمد اشرف، محمد رفیق اور نامزد ملزم انتظار حسین عرف للی کی 10,10 ہزار روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گٸی۔۔#*
0 تبصرے