Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

میرپورخاص:فوری ریلیف،میرج ہیلپ ریٹائرمنٹ گرانٹ کی مد میں 61 پولیس آفیشلز میں چیک تقسیم



میرپورخاص (بیورو چیف شہزاد خان صابری)ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن نے فوری ریلیف،میرج ہیلپ اور ریٹائرمنٹ گرانٹ کی مد میں 61 پولیس آفیشلز کو چیک دیئے،تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن نے ڈی ایس پی یو ٹی ڈاکٹر محمد موسٰی کے ہمراہ  رینج ویلفٸیر کمیٹی کی جانب سے اسکروٹنی اپرووڈ ضلع میرپورخاص کے پولیس آفیشلز کو فوری ریلیف،میرج ہیلپ اور ریٹائرمنٹ گرانٹ کی مد میں چیک تقسم کیئے،افسرانِ بالہ و محکمہ پولیس کی جانب سے ویلفٸیر کا کام جاری ہے،پولیس آفیشلز کی ہر ممکن مدد اور مکمل مالی معاونت کی جارہی ہے۔۔#*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے