میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)ضلعی پولیس انتظامیہ میرپورخاص کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز،مورخہ 20 آکتوبر ٹاؤن تھانے کی حدود ہیرآباد مین چوک سے نعمان ولد جان محمد ملک کی hdp 2095 honda ماڈل 2001 موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھی جس کی ایف آئی ار نمبر 134/2023 زیر دفعہ 381A.34 PPC پولیس اسٹیشن ٹاؤن میں درج کی گئی،ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی سخت ہدایت پر ایس ایچ او ٹاؤن خالد عباسی اور اے ایس آئی عباس علی عباسی نے ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں کاروائی کرتے ہوۓ نعمان ملک کی چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر hdp 2095 honda ماڈل2021 برآمد کر کے ملزم آصف ولد گلزار انصاری کو گرفتار کر لیا،جبکہ عوامی شکایت پر مارکیٹ چوک میرپورخاص سے جعلی حکیم کو ایس ایس پی کی ہدایات ہر ایس ایچ او پولیس اسٹیشن ٹاؤن میرپورخاص خالد عباسی اور اے ایس آئی عباس علی عباسی نے گرفتارکرکے بدرالدین پٹھان پر مقدمہ درج کرلیا۔۔#*
0 تبصرے