Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

قیاس آرائی پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا، پاکستان اپنی حفاظت کے لئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

گوجرانوالہ (عظمیٰ شاہین سے) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہے اور رہے گا، کسی بھی قسم کی قیاس آرائی پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا، پاکستانی حملے کی تفصیلات جلد آئی ایس پی آر سے جاری کی جائیں گی، نگران وزیراعظم اور وزیر خارجہ اپنے غیر ملکی دورے مختصر کر کے فوری وطن واپس آ رہے ہیں، پاکستان اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتا رہے گا.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے