Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ کی نااہلی عروج پر۔ رورل ہیلتھ سنٹر علی پور چٹھہ میں عرصہ دراز سے ڈینٹل یونٹ فعال نہ ہونے سے عوام ذلیل وخوار

گوجرانوالہ (عظمیٰ شاہین سے) رورل ہیلتھ سنٹر علی پور چٹھہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر صوفیہ بلال اور انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی کی وجہ سے عرصہ دراز سے ڈینٹل یونٹ نہ ہونے سے عوام ذلیل وخوار ہو گئی مختلف شکایات کرنے کے بعد ڈینٹل یونٹ تو مکمل ہو چکا لیکن ابھی تک فعال نہ ہو سکا عوامی سماجی حلقوں نے چیف سیکرٹری، صوبائی وزیر صحت، سیکرٹری صحت، ڈی جی صحت سمیت اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غفلت برتنے والے افسران کے خلاف فوری نوٹس لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی جائے تاکہ دن بدن بڑھتے ہوئے سنگین مسائل پر قابو پایا جا سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے