ڈسکہ(ملک ساجد سے )شاہد ریاض صدر پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن و باغی ٹی وی کے رپورٹر کے والد گرامی ملک محمد ابراھیم جو گزشتہ روز وفات پاگے تھے انکے ایصال ثواب کی محفل انکی رھاٸیش گاہ واقع گھوٸینکی میی منعقد ھوٸی محفل پاک میی پاکستان کے معروف عالم دین پیر طریقت رھبر شریعت حضرت مولانا پیر بہاوالحق شاہ اور خطیب مولانا عادل جمال خطیب حافظ محمد اکبر نعت خوان مصطفی فردوسی سمیت صحافیوں تاجروں وکلا اور سیاسی شخصیت سمیت اھل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی محفل پاک میی علمإ حضرات نے موت و حیات کے موضع پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور حافظ محمد بابر نے ختم شریف پڑھا أخر میی قبلہ پیر بہاوالحق نے حصوصی دعا فرماٸ اور مرحوم ملک محمد ابراھیم کے درجات بلندی کی دعا سمیت ملکی سالمیت کی دعا فرماٸ اور تمام أحباب کی بھر پور لنگر سے تواضع کی گی
0 تبصرے