Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ :جلد ہی ٹیکنیکل یونیورسٹی قائم ہوگی،خواجہ آصف

 


سیالکوٹ ، (ملک ساجد سے)سیالکوٹ طلباء وطالبات کیلئےوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے شہر میں "ٹیکنیکل یونیورسٹی” کے قیام کے حوالے سے نوید سنادیگذشتہ ماہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے انکی رہائش گاہ پر ہونے والی پریس کانفرنس میں صحافی عمران صادق نے طلباء وطالبات کے لئے یونیورسٹی کے قیام کامطالبہ کیا تھا۔گذشتہ روز جی ون مارکی میں افطار ڈنرسے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے کہا کہ ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کے لئے حکام سے بات چیت کرلی گئی ہے اور اسکے لئے زمین بھی موجود ہے۔

بہت جلد سیالکوٹ میں ٹیکنیکل یونیورسٹی کا قیام عمل لایا جارہاہے.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے