Latest News


Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سیالکوٹ:بجلی بند ہے گی ماہ دسمبر کا شیڈول جاری



 سیالکوٹ(ملک ساجد صغیر سے) ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں  1, 8, 25, 22, 29,دسمبر کو گنہ ، بڈیا نہ ایکسپریس ، ویژن ، اوورا ، ولا۔ انے ، وریو، فیڈرز اور  2 , 5, 30,26,23,19,16,12,9, دسمبر کو نظام آباد، نیہ کا پورہ، اسلامآباد، گوپال پور ، رسول پور، شادیوال ، سید پور، فیڈرز اور 1, 10, 17, 24,دسمبر کو ائیر پورٹ، فارورڈ سپورٹس ، ایچ ، ایم ، زیڈ، فیڈرز اور 21 دسمبر کو چٹی شیخاں ، ماچھی کھوکھر فیڈرز اور 14 دسمبر کو بدو کے ، ملکھا نوالہ ، سمبڑیال، منڈی,ایئر پورٹ, دار اسلام, دھانا والی، کندن پور، فیڈرز اور  3, 7, 11, 14,18 دسمبر کو ریلوے روڈ، پیرس روڈ، محمد پورہ ، صدر بازار، غازی پور، برینڈونج،فیڈرز اور  3, 7, 14,10, 17, 21, 24, 31 دسمبر کو کمانوالا، کندن پور، ڈالو والی، گل بہار، فیڈرز اور 4, 7 دسمبر کو جوڑیاں ملکے کلاں، امتیاز سپر سٹور، راجکوٹ انڈسٹری ، سٹی ولاز، فیڈرز اور 1, 7, 14, 21, دسمبر کوایم۔ ای ۔ایس، گیریژن ، کلاک ٹاور، جناح روڈ، بڑتھ ، کلمہ چوک، صبح ساڑھے 9 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے